Sale!
,

Aysi Udasi Bhi Nahin Hay | Poet Dr Ahmad Khalil Khan

Original price was: ₨ 1,200.Current price is: ₨ 800.

Title: Aysi Udasi Bhi Nahin Hay |
Poet: Dr Ahmad Khalil Khan
Subject: Poetry
Year: 2025
Language: Urdu
Number of Pages 180
ISBN-978-627-7723-56-9
Whatsapp No : 03186780423

گردوپیش پبلی کیشنز کے زیرِ اہتمام نوجوان نسل کے نمائندہ شاعر اور سرجن ڈاکٹر احمد خلیل کا دوسرا شعری مجموعہ ’’ ایسی اداسی بھی نہیں ہے ‘‘ شائع ہو گیا ہے ۔180 صفحات پر مشتمل اس کتاب کی قیمت 1200 روپے ہے ۔ دو ہزار روپے سے زیادہ کی خریداری کرنے والوں کو ڈاک خرچ ادا نہیں کرنا پڑے گا ۔اس کتاب میں احمد خلیل کے فن کے حوالے سے معروف شاعر ، عباس تابش ، ڈاکٹر صغرا صدف اور رضی الدین رضی کی آراء شامل ہیں ۔ ڈاکٹر احمد خلیل کا پہلا شعری مجموعہ ’’ ادراک ‘‘ کے نام سے 2021 میں منظر ِ عام پر آیا تھا اور وہیں سے ان کی فکری پرواز سب پر آشکار ہو گئی تھی ۔ احمد خلیل کی اس کتاب نے اسی زمانے میں بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی اور احمد خلیل نے اپنے پہلے شعری مجموعے کے ذریعے ہی اپنی صلاحیتو ں کا اعتراف کرا لیا ۔ ڈاکٹر احمد خلیل کی نئی کتاب میں محبت کے ساتھ ساتھ ہمیں مزاحمت کے رنگ بھی دکھائی دیتے ہیں۔ ڈاکٹر احمدخلیل کا علمی و ادبی گھرانے سے تعلق ہے ۔ان کےوالد شاہد راحیل خان کئی کتابوں کے مصنف ہیں ، ان کی ہمشیرہ سائرہ راحیل خان بھی شعر و ادب سے جڑی ہوئی ہیں اور افسانوں کے مجموعے کی خالق ہیں ۔۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Aysi Udasi Bhi Nahin Hay | Poet Dr Ahmad Khalil Khan”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Scroll to Top