Title: Bayaz Ki Bayaz Say
Author: Bayaz Sonipati
Subject: Poetry
Year: 2023
Language: Urdu
Number of Pages: 132
ISBN 9786277723255
Whatsapp No : 03186780423
Our Books, Poetry
Bayaz Ki Bayaz Say
Original price was: ₨ 700.₨ 350Current price is: ₨ 350.
معروف شاعر بیاض سونی پتی کا شمار کوٹ ادو کے ان شعراء میں ہوتا ہے جنہوں نے ساری عمر شعر و ادب کی خدمت کے لیے وقف کر دی ۔ ان کے اشعار زبان زد عام تھے مگر وہ اپنی زندگی میں مجموعہ کلام شائع نہ کرا سکے ۔۔ یہ کتاب ان کےرضاعی بیٹے شاہنواز خان نےترتیب دی۔اور گردوپیش پبلی کیشنز نے شائع کی








Reviews
There are no reviews yet.