Sale!
,

Kahanian Raftgan e Multan Ki | By Razi Ud Din Razi

Original price was: ₨ 1,500.Current price is: ₨ 1,000.

Title: Kahanian Raftgan e Multan Ki
Author: Razi Ud Din Razi
Subject: prose/ History
Year: 2025
Language: Urdu
Number of Pages 264
ISBN-978-627-7723-84-4
Whatsapp No : 03186780423

نام ور شاعر ، صحافی اور محقق رضی الدین رضی کی کتاب ’’ کہانیاں رفتگانِ ملتان کی ‘‘ نئے اضافوں کے ساتھ شائع ہو گئی ہے ۔ کتاب کا یہ تیسرا ایڈیشن ہے جو نئے اضافوں کے ساتھ شائع کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب پہلی بار جنوری 2007 میں شائع ہوئی تھی ۔۔ اس کا دوسرا ایڈیشن اسی برس مئی 2025 میں دو جلدوں میں شائع ہوا تھا اور اب نومبر میں اس کی دونوں جلدوں کو پیپر بیک ایڈیشن میں یک جا کر دیا گیا ہے ۔۔ اس کتاب میں ملتان اور گردونواح کے پچاس ادیبوں ، شاعروں ، صحافیوں ، وکلاء اور دیگر شخصیات کی زندگیوں کا احوال شامل ہے ۔۔یہ کتاب منگوانے والوں کو دو ہزار روپے سے کم کی خریداری پر ڈاک خرچ خود ادا کرنا ہو گا ۔۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Kahanian Raftgan e Multan Ki | By Razi Ud Din Razi”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Scroll to Top