Sale!
,

Khwab O Khyal Ki Baatain | By Dr Mukhtar Zafar

Original price was: ₨ 800.Current price is: ₨ 600.

Title : Khwab O Khyal Ki Baatain
Author : Author : Dr Mukhtar Zaffar

Subject: History
Year: 2023
Language: Urdu
Number of Pages: 208
ISBN 978-627=7723-18-7

گردو پیش پبلی کیشنز کے زیر اہتمام نام ور نقاد ، محقق اور ماہر تعلیم ڈاکٹر مختار ظفر کی نئی کتاب ۔۔” خواب و خیال کی باتیں ۔۔کارل مارکس اور اہلِ نظر کے ساتھ “ جمعرات کو منظر عام پر آ رہی ہے ۔ اپنی نوعیت کی اس منفرد کتاب میں مشاہیر عالم کی زندگیوں اور فکر کو خیالی مکالموں کے ذریعے سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے ۔
نامور نقاد اور ماہرِ تعلیم ڈاکٹر انوار احمد کتاب کے فلیپ میں لکھتے ہیں
”بے شک یہ خواب و خیال ہی ہے کہ ایک استاد برس ہا برس کی تدریس ،تحقیق،
ادارت اور علم جوئی کے بعد ایک ایسا پیرایہ اظہار دریافت کر لے کہ فلسفہ، تاریخ اور ادبیات کے اہم نکات اپنے شاگردوں کو تمثیل اور باز گوئی کی تکنیک کو سہل بنا کے ان کے تمام ممکنہ سوالات کو پیش نظر رکھ کر بہت مشکل فلسفیوں ، ڈرامہ نگاروں ، شاعروں اور کتابوں کو ان سے قریب تر کر دے ۔
ڈاکٹر مختار ظفر کی عالمانہ شان کو مخاطب ( شاگردوں) کے قریب لانے والا ان کا انکسار ہے وہ انہیں مرعوب نہیں کرتے ہمارے اور اپنے محبوب معلم ڈاکٹر شمیم ترمذی کی طرح ان کی مشکلات کو گھٹاتے ہیں ان کے لئے تمام ممکنہ ذرائع سے مواد جمع کرتے ہیں اسے ترتیب دیتے ہیں اور حوالے یا ماخذ بھی درج کر دیتے ہیں ان ماخذات میں کسی کالم نگار یا کم مستند مصنف سے خوشہ چینی کا بھی اعتراف کر لیتے ہیں ۔
مجھے اعتراف ہے کہ ان کے ان مضامین میں میرے بعض پسندیدہ فلسفیوں ، ڈرامہ نگاروں یا کتابوں میں بعض ایسی تفاصیل ہیں جن سے میری معلومات میں اضافہ ہوا۔ کوئی جالندھری ہو ، کرنالی یا ہوشیار پوری اس نے ملتان کے تصنیفی اعتبار کو بڑھایا تو وہ ملتانی ہی ہے وہ ابن حنیف ہو ، رضی الدین رضی ، یا مختار ظفر ۔“
کتاب کی قیمت 800 روپے ہے
رابطہ نمبر” گردوپیش “
03186780423
Whatsapp No : 032186780423
دو ہزار روپے یا اس سے زیادہ کی خریداری پر ڈاک خرچ وصول نہیں کیا جائے گا

Title : Khwab o Khyal Ki Baatain
Author : Dr Mukhtar Zaffar
Subject: History
Year: 2023
Language: Urdu
Number of Pages: 208
ISBN 978-627=7723-18-7
whatsapp no 03186780423

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khwab O Khyal Ki Baatain | By Dr Mukhtar Zafar”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…

Shopping Cart
Scroll to Top