Title : Meethay Pani Kay Chashmy
Author : Author : Nusrat John
Subject: Stories For Kids
Year: 2025
Language: Urdu
Number of Pages: 112
ISBN 978-627=7723-56-9
Original price was: ₨ 1,000.₨ 600Current price is: ₨ 600.
Title : Khwab O Khyal Ki Baatain
Author : Author : Dr Mukhtar Zaffar
Subject: History
Year: 2023
Language: Urdu
Number of Pages: 208
ISBN 978-627=7723-18-7
گردو پیش پبلی کیشنز نے بچوں کی کتابوں کی اشاعت شروع کر دی
معروف اشاعتی ادارے گردو پیش پبلی کیشنز کی جانب سے بچوں کے لیے دیدہ زیب کتابوں کی اشاعت شروع کر دی گئی ہے ۔ اس سلسلے کی پہلی کتاب ’’ میٹھے پانی کے چشمے ‘‘ منظر عام پر آ گئی ۔ کتاب کی مصنفہ بچوں کی معروف کہانی کار نصرت جان ہیں ۔ ۔ بڑے سائز میں رنگین سرورق کے ساتھ شائع ہونے والی یہ کتاب 112 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں بچوں کے لیے تیس سے زیادہ کہانیاں شامل ہیں ۔ کتاب کے پیش لفظ میں رضی الدین رضی نے لکھا ہے کہ اس کتاب کی اشاعت کا بنیادی مقصد بچوں کی فکری آبیاری ہے ۔ ہم الیکٹرانک اور ڈیجیٹل دور میں کتاب سے دور ہوجانے والے بچوں کو واپس کتاب کی طرف لا رہے ہیں۔۔ واضح ہو کہ آنے والے دنوں گردوپیش کی جانب سے بچوں کے لکھاریوں کی مزید کتب بھی شائع کی جارہی ہیں ۔۔ ملک بھر سے ببچوں کے لکھاریوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اپنے مسودے گردوپیش کو ارسال کریں ۔۔ اس سلسلے میں مزید معلومات کے لیے اس پوسٹ کے آخر میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔۔ اس کتاب کی قیمت ایک ہزار روپے ہے لیکن جو دوست یہ کتاب ہم سے براہ راست منگوائیں گے ہم انہیں یہ رعایتی قیمت پر ارسال کریں گے اور ان سے ڈاک خرچ بھی وصول نہیں کیا جائے گا ۔۔۔ اس کتاب کی اشاعت میں نام ور شاعر اور دانش ور جاوید یاد نے خصوصی معاونت کی ۔ ادارہ گردوپیش اس کے لیے ان کا شکر گزار ہے اور کتاب دوستی کے حوالے سے ان کی کاوشوں کا معترف ہے ۔۔
رضی الدین رضی
رابطہ نمبر
03186780423
girdopeshpublications
Title : Meethay Pani Kay Chashmy
Author : Author : Nusrat John
Subject: Stories For Kids
Year: 2025
Language: Urdu
Number of Pages: 112
ISBN 978-627=7723-56-9
Reviews
There are no reviews yet.