Sale!
, ,

Urdu Mizah Main Kutton Ka Zikr | By Shuja Ud Din Ghori

Original price was: ₨ 700.Current price is: ₨ 500.

اردو مزاح میں کتوں کو ہمیشہ موضوع بنایا گیا ۔ کہیں علامتی انداز اپنایا گیا اور کہیں براہِ راست بات کی گئی ۔۔ ہمیں اس سلسلے کا پہلا مضمون پطرس بخاری صاحب کا پڑھنے کو ملتا ہے ۔ پھر ایک طویل فہرست ہے مصنفین کی جن میں مشتاق احمد یوسفی ، ابن انشاء ، ابراہیم جلیس ، عطاء الحق قاسمی ، انتظار حسین کے نام قابلِ ذکر ہیں ، اس کے علاوہ ہندوستانی مزاح نگاروں میں بھی احمد جمال پاشا، رشید احمد صدیقی، کنیہا لال کپور مجتبی حسین نے بھی کتوں کو موضوع بنایا ۔۔ یہ ایک بہت خوبصورت کتاب ہے جو رنگ ادب پبلیکیشنز نے شائع کی۔ محمد شجا الدین خان غوری اس کے مصنف ہیں ۔ 240 صفحات کی کتاب ہے اور قیمت اس کی صرف 700 روپے ہے گرد و پیش پبلیکیشنز سے آ پ یہ رعایتی قیمت پر حاصل کر سکتے ہیں۔۔ ڈاک خرچ رعایتی قیمت کے علاوہ ہو گا
رابطہ نمبر
03186780423

Title : Urdu Mizah Main Kutton Ka Zikr
Author : Shuja Ud Din Ghori
Subject : Literature/ humour
Year : 2022
ISBN : 978-969-745-081-7

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Urdu Mizah Main Kutton Ka Zikr | By Shuja Ud Din Ghori”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…

Shopping Cart
Scroll to Top