Title : Yaar e Man Iran
Author : Abdul Mannan Malik
Subject : Travelogue
Pages : 300
Language : Urdu
Year : 2020
Yaar e Man Iran | By Abdul Mannan Malik
Original price was: ₨ 800.₨ 500Current price is: ₨ 500.
عبدالمنان صاحب کا شمار ان سفرنامہ نگاروں میں ہوتا ہے جو موٹر سائیکل کے ذریعے دنیا کے سفر پر رہتے ہیں۔ ان کا سفرنامہ’’ یارِ من ایران ‘‘ایک ایسی ہی دستاویز ہے جو ہمیں آ ج کے حالات میں جب ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ جاری ہے اور امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے بھی کیے جا رہے ہیں ان حالات میں یہ کتاب بہت اہمیت کی حامل ہے ۔ اس کا اگر ہم مطالعہ کریں تو ہمیں اس میں بہت سی ایسی باتیں پڑھنے کو ملتی ہیں جن کا عام لوگوں کو علم ہی نہیں ہے۔ مثال کے طور پر ایران میں جو مذاہب رہے پرانا نام تو ہم سب جانتے ہیں کہ اس کا فارس تھا اور فارس کی زبان فارسی تھی جو ایک طویل عرصہ تک ہمارے ہاں بھی رائج رہی اور ہمارے قدیم شعراء کا بنیادی کام فارسی میں ہے خود علامہ اقبال ایران میں اپنے فارسی کلام کی وجہ سے ہی پہچانے جاتے ہیں اور اقبال لاہوری کے نام سے انہیں جانا جاتا ہے۔۔
اس کتاب میں ہمیں بہت سی معلومات ملتی ہیں پہلوی خاندان کے بارے میں معلومات ہیں ، جب رضا شاہ پہلوی کی حکمرانی تھی تو ایران کیسا تھا پھر ایران میں جب انقلاب آ یا تو ایران میں کیا تبدیلیاں آ ئیں۔۔ اسے پڑھ کر ہمیں بہت کچھ سمجھنے کو ملے گا ایران کی ثقافت ، پاکستان اور ایران کا تعلق ، پاکستان اور ایران کے روابط یہ سب کچھ ہمیں اس کتاب میں پڑھنے کو ملتا ہے اس کی قیمت 800 روپے ہے لیکن اگر اپ گرد و پیش سے حاصل کریں گے تو آ پ کو یہ رعایتی قیمت پر فراہم کی جائے گی
رابطہ نمبر گردو پیش
03186780423










Reviews
There are no reviews yet.