Title : Alag
Poet Razi Ud Din Razi
Subject: Poetry
Year: 2010
Language: Urdu
Number of Pages: 120
ISBN 978-969-581-046-0
Original price was: ₨ 500.₨ 350Current price is: ₨ 350.
یہ معروف شاعر اور صحافی رضی الدین رضی کا تیسرا شعری مجموعہ ہے ۔ رضی الدین رضی کی شاعری میں محبت بھی ہے اور مزاحمت ۔ یہ کتاب پرویز مشرف کے دور میں شائع ہوئی اور اس میں موجود کئی نظمیں اور اشعار زبان زدِ عام ہیں ۔ 2010 میں یہ کتاب پہلی مرتبہ شائع ہوئی تھی اس کی محدود کاپیاں اب دستیاب ہیں بذریعہ ڈاک یہ کتاب منگوانے کے لیے
اس نمبر پر رابطہ کریں
03186780423
Title : Alag
Poet Razi Ud Din Razi
Subject: Poetry
Year: 2010
Language: Urdu
Number of Pages: 120
ISBN 978-969-581-046-0
Reviews
There are no reviews yet.