گردو پیش میگزین کا نیا شمارہ منظر عام پر آ گیا ہے ۔۔ غیر مطبوعہ علمی ، ادبی و تحقیق مضامین اور نظموں غزلوں پر مشتمل اس شمارے کی خاص بات نام ور ماہر تعلیم ، محقق اور دانشور ڈاکٹر اے بی اشرف کے لیے مختص کیا جانے والا گوشہ ہے جس میں نام ور ڈرامہ نگار ، ماہر تعلیم اور دانش ور اصغر ندیم سید کا مضمون اس شمارے کا حاصل ہے ۔۔












Reviews
There are no reviews yet.