Title: Hamaray Muhammad
Author: Ahmad Madood Quraishi
Subject: Religious Poetry
Year: 2024
Language: Urdu
Number of Pages: 128
Whatsapp No : 03186780423
Islamic Books
Hamaray Muhammad
Original price was: ₨ 800.₨ 400Current price is: ₨ 400.
ا حمد مسعود قریشی کا تعلق ملتان سے ہے ۔ اس کا نام اپنے ہم عصروں کے ساتھ شعری افق پر پورے اعتماد کے ساتھ جگمگا رہا ہے،اس کی غزلوں کا مجموعہ پزیرائی حاصل کر چکا ہے ۔اب وہ اپنا نعتیہ مجموعہ ”ہمارے محمد“ منظرِ عام پر لایا ہے۔۔نعت نگاری میں احمد مسعود کا لہجہ ،مودت و احترام اور عقیدت و انکسار سے مزین ہے ۔وہ دربارِ نعت میں بھیگی پلکوں کے ساتھ مدحت سرائی کر رہا ہے۔۔مجھے امید ہے کہ ”ہمارے محمد“ کا یہ صحیفہ ایسے دل پذیر شعروں کے ساتھ مقبولیت کی سَنَد پائے گا۔۔۔۔








Reviews
There are no reviews yet.