Sale!
,

khayal E Kham | Poetry By Anjum Khayali

Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 600.

- +

انجم خیالی صاحب اردو شاعری کا ایک معتبر نام ہے ان کی یہ کتاب اور اس میں شامل بہت سے اشعار آپ کے لیے اجنبی نہیں ہوں گے ۔۔ یہ وہ شاعری ہے جو ضرب المثل کی صورت اختیار کر چکی ہے ۔ ان کے اشعار ہم نے بارہا سنے آپ نے بھی سنے ہوں گے لیکن ان اشعار کے بارے میں کسی کو معلوم نہیں کہ یہ کس کے شعر ہیں شعر اپنی پہچان خود بناتا ہے شعر کا سفر دور تک جاتا ہے ۔۔ یہ کتاب ندیم بھابھہ نے’’ وراق ‘‘ کے زیر اہتمام شائع کی اور اس میں عطاء الحق قاسمی ، ڈاکٹر غافر شہزاد کی آراء شامل ہیں ۔۔ کتاب دوستوں کے لیے یہ ایک بہت منفرد کتاب ہے۔۔
چند اشعارملاحظہ کیجیئے ۔۔
میرے آنسو کبھی نہیں رکتے
میں ہمیشہ وضو سے رہتا ہوں

سنبھال رکھی ہیں دامن کی دھجیاں میں نے
اگست آیا تو پھر جھنڈیاں بناؤں گا

مرے مزار پر آ کر دیئے جلائے گا
وہ میرے بعد مری زندگی میں آئے گا

Book : Khayal e kham
Poet : Anjum Khayali
Year : 2014

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “khayal E Kham | Poetry By Anjum Khayali”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…

Shopping Cart
Scroll to Top