Sale!
,

Mumtaz Naama | By Engineer Mumtaz Ahmad Khan

Original price was: ₨ 2,500.Current price is: ₨ 2,000.

Availability: 1 in stock

Title: Ijz e Izhar
Author : Dr Muhammad Amin
Subject: Poetry
Year: 2026
Language: Urdu
Number of Pages 64
Whatsapp No : 03186780423

گردوپیش پبلی کیشنز کے زیر اہتمام نام ور ماہر آ بی وسائل ، ماہر زراعت و سماجی رہنما انجینئر ممتاز احمد خان کی خودنوشت شائع ہو گئی ہے ۔۔ 550 صفحات پر مشتمل یہ کتاب ایک سیلف میڈ شخص کی زندگی کا احوال ہی نہیں پاکستان کی سیاسی ، سماجی اور علمی و منظر نامے کے حوالے سے ایک دستاویز بھی ہے۔
خوبصورت طباعت ، دیدہ زیب سرِورق ، اندرونی صفحات پر تصاویر ۔ اس کتاب میں بہت سے تاریخی واقعات ۔ پاکستان کے سیاسی و سماجی منظر نامے کی تفصیل ۔ کالا باغ ڈیم پروجیکٹ کی عدم تکمیل میں رکاوٹوں کی کہانی اور کئی ممالک کے اسفار کا احوال بھی شامل ہے ۔ ملتان ، میلسی ، لاہور ، سرگودھا ، وہاڑی ، مظفر گڑھ ، ڈیرہ غازی خان کی اہم شخصیات کے ساتھ گزرے لمحات کی دل چسپ کہانیاں قاری کو اپنی گرفت میں لیتی ہیں ۔
قیمت 2500 روپے
رابطہ نمبر گردوپیش پبلی کیشنز
03186780423

Title: Mumtaz Naama
Author : Engineer Mumtaz Ahmad Khan
Subject: Autobiography
Year: 2026
Language: Urdu
Number of Pages 432
ISBN : 978-627-7723-55-2
Whatsapp No : 03186780423

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Mumtaz Naama | By Engineer Mumtaz Ahmad Khan”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…

Shopping Cart
Scroll to Top