Title: Muntakhib Aalmi Kahanian
Translator: Mehmood Ahmad Qazi
Subject: fiction
Year: 2017
Language: Urdu
Number of Pages 180
ISBN-978-969-472-319-8
Whatsapp No : 03186780423
Muntakhib Aalmi Kahanian
Original price was: ₨ 500.₨ 300Current price is: ₨ 300.
منتخب عالمی کہانیوں کا یہ مجموعہ اس لحاظ سے بہت اہمیت کا حامل ہے کہ ایک تو اس کا ترجمہ محمود احمد قاضی صاحب نے کیا ہے جو خود اردو افسانے کے حوالے سے کسی تعارف کے محتاج نہیں دوسری اہم بات یہ کہ اس ایک کتاب میں بہت سے ممالک کی کہانیوں کا ذائقہ موجود ہے ۔۔ یہ کہانیاں پڑھنے والے کو اپنے حصار میں لیتی ہیں ہمیں مختلف ممالک کے ادب کی رفتار اور رجحانات کے بارے میں آگاہی ملتی ہے ۔ اس کتاب میں ارجنٹائن ، امریکہ، انڈونیشیا ، برطانیہ، پیراگوائے ، ترکمانستان ،تھائی لینڈ ، جاپان ، جرمنی ،چیکو سلوا کیہ ، چین ،روس ، عراق ، فلپائن ،فلسطین، کرغستان کی کہانیاں شامل ہیں اتنے بہت سے ممالک کا ادب اگر ڈاک خرچ سمیت صرف 300 روپے میں پڑھنے کو مل جائے تو اس سے بڑی بات اور کیا ہوگی ؟
رابطہ نمبر گردوپیش بک سٹور
03186780423
You may also like…
-
Mazah
Column , Kahanian , Khakay
Original price was: ₨ 500.₨ 250Current price is: ₨ 250. Add to cart -
Our Books
Kahanian Raftgan e Multan Ki | By Razi Ud Din Razi
Original price was: ₨ 1,500.₨ 1,000Current price is: ₨ 1,000. Add to cart















Reviews
There are no reviews yet.