Sale!
,

Sitaaray Mill Nahin Saktay | By Razi – Ud – Din Razi

Original price was: ₨ 800.Current price is: ₨ 500.

”ستارے مل نہیں سکتے“ میرا دوسرا شعری مجموعہ ہے جو میرے پہلے مجموعے ”دن بدلیں گے جاناں“ کی اشاعت کے چار سال بعد منظرعام پرآیا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ جس اہتمام کے ساتھ میں نے پہلا شعری مجموعہ شائع کیاتھا دوسرے مجموعے کی اشاعت بوجوہ اس معیار کے مطابق نہ ہوسکی۔کتاب کی اشاعت کے بعد طباعت کے بعض نقائص دیکھ کر میں ایسا دلبرداشتہ ہو ا کہ میں نے اس کتاب کے بنڈل بھی نہ کھولے اور ایک طرح سے اسے منظرعام آنے سے ہی روک دیا۔ چند کتابیں دوستوں میں تقسیم کیں اور کچھ تبصروں کے لیے مختلف اخبارات وجرائد کو ارسال کردیں لیکن یہ کتاب کسی بھی بک سٹال پر نہ جاسکی۔
قارئین کرام۔ بعض تخلیقات ایسی ہوتی ہیں کہ وہ آفاقی حیثیت اختیارکرجاتی ہیں۔کسی کا ایک مصرع یا ایک شعر بھی اگر زبان زدعام ہوجائے تووہ اس شاعر کو زندہ رکھنے کے لیے کافی ہوتا ہے۔اور ہر شاعر کی یہ خواہش بھی ہوتی ہے کہ وہ کوئی ایک شعرتوایساکہہ جائے جو رہتی دنیاتک اسے زندہ رکھے۔میں اس حوالے سے خوش قسمت ہوں کہ بعض غزلوں او ر اشعار سے بہت پہلے”ستارے مل نہیں سکتے“میری شناخت بن گئی۔
کتاب تقسیم ہوئے بغیرہی اس کتاب میں موجود میری نظم ”ستارے مل نہیں سکتے“ نے مقبولیت اختیارکرنا شروع کردی تھی۔سب سے پہلے یہ نظم اردو پوائنٹ میں اس ماہ کی نظم کے طورپر شائع ہوئی۔ یہ سال2001ء یا 2002ء کی بات ہے میں اس زمانے میں روزنامہ ”نیادن“ کے ساتھ منسلک تھا اور ابھی انٹرنیٹ اتنا مقبول نہیں ہوا تھا۔یہ اردو پوائنٹ کے آغاز کازمانہ تھا

Title : Sitaaray Mill Nahin Saktay
Author : Razi Ud Din Razi
Subject: Poetry
Year: 2022
Language: Urdu
Number of Pages: 128
ISBN 978-627=7723-18-7
Whatsapp No : 032186780423

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sitaaray Mill Nahin Saktay | By Razi – Ud – Din Razi”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…

Shopping Cart
Scroll to Top