Sale!
, ,

Ummat Kay Charagh | By M M Adeeb

Original price was: ₨ 700.Current price is: ₨ 500.

معروف افسانہ نگار اور دانشور ایم ایم ادیب کی یہ کتاب امت کے چراغ بھولے بسرے علماء وفقہاء کے بارے میں ہے ۔ وہ اس کے پیش لفظ میں لکھتے ہیں ۔
’’ اس کتاب میں شامل ہر عالم، محدث ، فقیہ اور مفکر محض ایک تاریخی شخصیت نہیں بلکہ ایک فکری علامت، ایک روحانی منارہ، اور ایک علمی ورثے کا نمائندہ ہے۔ ان میں سے بعض نے فقہ کی بنیاد رکھی، بعض نے حدیث کو اصولی سانچے میں ڈھالا، کچھ نے زہد و تقویٰ سے کردار تر اشا اور کچھ نے تہذیبی زوال کے مقابل فکری مقاومت کی صورت اختیار کی۔ ) اگر امام جعفر صادق اور امام ابوحنیفہ امت کی اجتہادی بصیرت کے سنگ بنیاد ہیں، تو امام شافعی، ابن حنبل اور مالک نے اسے اصول وضوابط کا لباس پہنایا۔ امام بخاری، مسلم، نسائی اور ترندی نے حدیث کی روایت کو روایت یقین میں ڈھالا ۔ ابن تیمیہ نے عقل و نقل کا توازن قائم رکھا، اور غزائی نے باطن کی دنیا سے علم کے سچ کو آشنا کیا۔
آج کی فکری ، تہذیبی اور سیاسی دنیا میں جہاں امت کا نو جوان شناخت ، رہنمائی اور اصولی ربط سے محروم ہوتا جا رہا ہے، وہاں یہ کتاب اس طرف اشارہ کرتی ہے کہ: دامت کے زوال کا ایک بڑا سبب اپنے علمی ورثے سے نا آشنائی اور اس کے وارثوں سے بے خبری ہے۔ یہ فقہا و علاء : صرف فتاوی دینے والے نہیں تھے، بلکہ زندگی کے سوالات کا جواب دینے والے تھے‘‘ ۔یہ کتاب منگوانے والوں کو دو ہزار روپے سے کم کی خریداری پر ڈاک خرچ خود ادا کرنا ہو گا ۔۔

Title : Ummat Kay Charagh
Author :M M Adeeb
Subject: prose/ History / Islamic
Year: 2025
Language: Urdu
Number of Pages 128
ISBN-978-969-7563-92-0
Whatsapp No : 03186780423

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ummat Kay Charagh | By M M Adeeb”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Scroll to Top