History, Our Books, Prose
Roosi Adab Chand Mutaaliaat | By Salah Ud Din Haider
Original price was: ₨ 600.₨ 300Current price is: ₨ 300.
انسان ادب کا قاری ہو اور اس نے روسی ادب کا کوئی شاہکار نہ پڑھا ہو امکان سے باہر ہے – روسی ادب میں ناول کی صنف جس شان کی حامل ہے وہ بے مثال ہے- انسانی زندگی کی پیچیدگیوں کو جس گہرائی سے روسی ناول نگاروں نے دیکھا اور اپنے قلم سے تحریر کیا ہے وہ خود ایک معجزہ ہے – انہی لافانی ناول نگاروں اور ان کے فن پر ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی کتاب روسی ناول چند مطالعات گردوپیش پبلی کیشنز نے بہت اہتمام سے شائع کی ہے – ڈاکٹر صاحب کی تحریر فکشن کا سا جادو جگاتی ہے اور قاری پورے انہماک سے ان کی تنقیدی بصیرت سے فیضیاب ہوتا ہے – ادبی دنیا مصنف اور پبلشر دونوں کی ممنونِ احسان ہے – واصف سجاد ۔۔ ساہیوال








Reviews
There are no reviews yet.